ایبٹ آباد(مانند نیوز)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادجبریل رضانے کہا ہے کہ پولیو ایک لاعلاج مرض ہے اس سے بچاو کے لیے اپنے 5 سال تک کی عمر کے بچوں، بچیوں کو ہر مہم کے دوران پولیو کے قطرے ضرورپلائیں۔ یہ با تیں انہو ں نے آج ایبٹ آباد میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر کے زیر اہتما م ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پرپو لیو آگاہی واک کے موقع پر کیں۔ آگاہی وا ک میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل خائزادہ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر شہزاد اقبال، ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اشفاق، ڈاکٹر ارم،ای پی آئی کواڈینٹر ڈا کٹر یاسر خا ن، طاہرہ،شیخ نثار، پاکستان نیشنل پولیو پلس کمیٹی  ممبر/ ڈسٹرکٹ پولیو کوآرڈینیٹر، یوسف بھٹی، جنرل سیکرٹری، روٹری کلب ایبٹ آباد ویلی، قاضی بلال نور، سابق صدر روٹری کلب ایبٹ آباد ویلی اور دیگر اہیلتھ سٹاف بھی واک میں موجود رہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے