لویر دیر (مانند نیوز )ڈپٹی کمشنر دیر پائین کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی کی ہدایت پر تحصیل خال میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حضرت بلال نے  پولیس انسپکٹر مہران ، TMA ، مائننگ ڈیپارٹمنٹ ، ٹریفک پولیس کے ہمراہ ایک مشترکہ آپریشن کیا خال بازار میں جس میں اس نے سرکاری اڈا بنانے کی ہدایت کی تاکہ خال بازار میں رش کم ہو جائیں ۔اسکے علاوہ دوکاندارو کو روڈ سے تجاوزات ہٹانے کی تلقین کی ۔ٹریفک کو کم کرنے کے لیے TMA کی مدد سے "no parking” کے سٹینڈ مہیا کیے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ قانُون کی خلافِ ورزی کرنے والوں کو چالان کرے ۔کالے شیشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا تاکہ پولیس کو پہچاننے میں آسانی ہو ۔خال میں باقاعدہ کیمپ کورٹ مقرر ہونے پر خال کے عوام نے انتظامیہ کے اِس قدم کو سراہا اور تعاون کرنے کی یقین دھانی کرائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے