پبی (مانند نیوز    )27  اکتوبر2022 یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور کشمیر پر بھارت کی غاصابہ قبضہ اور آج کے دن کشمیر میں در اندازی  کے خلاف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مس وزیر کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد، وکلاء حضرات,  طلباء  صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر شرکا  نے بینرز، پلے کارڈ، کشمیر اور پاکستانی جھنڈے آویزاں کیے ہوئے تھے  دوران ریلی  انڈیا کے خلاف اور کشمیر کے حق میں نعرہ بازی بھی کی گئی اورشرکا ریلی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بہت جلد کشمیر کی آزادی کا سورج طلوع ہو گا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے