ہنگو(مانند نیوز ) یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ہنگو میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد وفاقی و صوبائی حکومت کی ہدایات پر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ہنگو میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس ہنگو میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔تقریب میں پاکستان اور کشمیر کے پرچم  لہرائے گئے۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر رفیق خان مہمند ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فہید خان سمیت طلباء اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر   سابق ڈسٹرکٹ ناظم ھنگو اور دیگر مقررین نے مودی سرکار کی غصبانہ پالیسیوں کی مذمت کی اور کشمیر کی آزادی کی بھر پور حمایت کی ریلی کے دوران شرکاء نے مودی سرکار مردہ باد اور کشمیر  بنے گا پاکستان کے نعرے لگائیں۔مقررین نے کہاکہ پاکستان کشمیریوں کی ہر محاذ پر سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے