اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ جمعہ کو اسلام آباد میں 10سے 15لاکھ لوگ ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ لانگ مارچ کا تیسرا دن ہے، تمام پوائنٹس پر مقامی لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ انشاللہ جمعے کو تمام لوگ اکٹھے ہو کر اسلام آباد پہنچیں گے، میرا اندازہ ہے دس سے پندرہ لاکھ لوگ جمعہ کو اسلام آباد ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے