اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ نے انقلاب نہیں اپنے خونی مارچ نامنظور کا اعتراف کر لیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے عمران خان کے بیان پر انہیں جواب دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ بیلٹ پر بلڈ شیڈ بندوقوں سے انقلاب لانے کا ثبوت ہے، 6ماہ سے انقلاب نہیں، عوام نے فارن فنڈد فتنہ، توشہ خانہ ڈکیتیاں بشریٰ بی بی کے ہیرے، زمین کے ٹکڑوں پر ملکی مفاد کے سودے، شہدا ء کے خلاف مہم دیکھی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے