اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 6ماہ سے ملک پر انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر موجود ہے اور میں گزشتہ 6ماہ سے ملک پر انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں۔تاہم انہوں نے کہا کہ سوال صرف یہ ہے کہ کیا یہ انقلاب بیلٹ باکس کے ذریعے آسان راستے سے آئے گا یا خونریزی کی وجہ سے تباہی پر منتج ہو گا؟۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے