کامونکی(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قوم نے عمران خان کے بیانیے کو قبول کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کی بڑی تعداد بھی عمران خان کی کال پر نکلی، لاہور نے جس طرح تاریخی استقبال کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ شاہدرہ پر جو مناظر دیکھے وہ حیران کن تھے، قوم نے عمران خان کاساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے