ہنگو(مانند نیوز)ڈی ایس پی ہیڈکواٹرفلک نوازخان بنگش کا ہنگو کیسنگم پرواقع  سماری پولیس  چیک پوسٹ  کا دورہ۔دورے کے دوران ڈی ایس پی نے چیک پوسٹ کیاطراف میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈی ایس پی نے ڈیوٹی پرموجود پولیس جوانوں سیملاقات کی اور ان کیجذبیاورحوصلیکوسراہا اور  ان کیمسائل معلوم کئے۔ڈی ایس پی نے کہا کہ ایمانداری اورجانفشانی سے فرائض سرانجام دینے والیپولیس  اہلکار ملک وقوم  کا قیمتی اثاثہ ہے۔پولیس اہلکار اپنیفرائض خوش اسلوبی سے ادا کرتے ہوئے جرائم کے انسداداورامن وامان کیقیام کیلئے کام کریں اور شہریوں کیساتھ حسن اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنیفرائض ادا کریں۔شہریوں کیساتھ  نامناسب رویہ اورفرائض میں عدم دلچسپی کوکسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا.ڈی ایس پی  نیانچارج سمیت دیگر عملیکوڈسپلن کی پابندی کرنے سمیت عوامی خدمت پریقین رکھنے کی ہدایت کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے