ایتھنز(مانند نیوز ڈیسک)یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں تارکین وطن لاپتہ ہوگئے، یونانی کوسٹ گارڈز ڈوبنے والے افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔ یونانی حکام کے مطابق ڈوبنے والی کشتی کے 10 مسافروں کو نکال لیا گیا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ کشتی پر موجود درجنوں لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے، بچنے والے مسافر کے مطابق ترکی سے آنے والی کشتی میں 68 تارکین وطن سوار تھے۔ حکام  کی جانب سے ہیلی کاپٹر اور دو کشتیاں لاپتہ افراد کی تلاش میں حصہ لے رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے