بیجنگ (مانند نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دو روزہ دورہ کے دوران چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چینی وزیراعظم  لی کیچیانگ کے ساتھ ملاقات گریٹ ہال آف پیپل میں ہوئی،دو طرفہ امور اور باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل اور سی پیک کو وسعت دینے پر دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا،وزیرِ اعظم کو گریٹ ہال آف پیپل میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے