پشاور(مانند نیوز)اقبال پلازے سے خواجہ سراوں سے جنسی تعلق کے الزام میں کئی گرفتار۔ اقبال پلازے سے اقبال کے شاہین اڑان بھرنے سے پہلے گرفتار کرلئے گئے ۔۔ زیر حراست افراد کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کرایا جا رہا ہےشکریہ ایس پی سٹی صاحب ۔۔ امید ہے یہ کارروائیاں جاری رکھیں گے