کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ممتاز عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت سودی بینکاری کے خاتمے کے لیے نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیلیں واپس لینے اور مقررہ مدت میں سود ختم کرنے کااعلان خوش آئند اور قابل خیرمقدم ہے۔انہوں نے کہا مطالبہ کیا کہ پرائیویٹ بینکوں کی اپیلیں واپس کرنے کے لیے بھی حکومت اپنا رسوخ اور عوام دباؤ استعمال کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے