ہری پور (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ہری پور فواد خا ن کی خصوصی ہدایت پر پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور نے آج بکرا مارکیٹ چھتی گلی اور موچی بازار ہری پور میں موجود گوشت کی دوکانوں کی انسپیکشن کی۔ اس دوران ٹیسٹ پرچیز کی گئی اور سرکاری نرخ نامہ سے زائد ریٹ پر گوشت فروخت کرنے پر متعدد قصابوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عدالت ہائے سپیشل پرائیس کنٹرول مجسٹریٹ طلب کر لیا گیا جن کے خلاف قانونی تقاضے پورے کرنے پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے