لوئر کرم (مانند نیوز)محمد عدنان خٹک نے اے سی لوئر کرم کا چارج سنبھال لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقے کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے۔چارج سنبھالنے کے بعد تعلیمی اداروں اور مختلف محکموں کے افسران سے مشترکہ اجلاس منعقد کی جس میں افسران پر زور دیا کہ علاقے کے عوام کے مسائل کے حل میں سنجیدگی سے کام کیا جائے تاکہ عوام کو شکایات کا موقع نہ مل سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے