ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈی ایس پی ٹریفک گلیات نے ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ آفس کا تفصیلی دورہ کیا۔اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی نے خوش آمدید کہا۔ایبٹ آباد: اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی نے ریسکیو کی جانب سے فراہم کی جانے والی سروسز۔  کنٹرول روم اور ریسکیو کی مخلتف شعبہ جات کے بارے میں آگاہ کیا۔ ایبٹ آباد:ڈی ایس پی ٹریفک گلیات کا کہنا تھا کہ پچھلے سال برف باری کے سیزن میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کی سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیئے خدمات قابِل تعریف ہیں۔اور اُمید ہے رواں سال بھی ریسکیو 1122 اور گلیات پولیس سیاحوں اور مقامی لوگوں کی ہر ممکن خدمت کریگی۔ڈی ایس پی ٹریفک گلیات نے ریسکیو1122 کے مخلتف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور کہا کہ ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی خدمات قابل تعریف ہے۔ عوام کیلیے ریسکیو سروس کسی نعمت سے کم نہیں۔ریسکیو 1122 وقت کی اہم ضرورت ہے۔اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک گلیات نے مزید کہا کہ  ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی کارکردگی کو سراہتے ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے