پبی (مانند نیوز) پبی پریس کلب کا پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی نکا لی پ ریلی پبی پریس کلب سے لیکر مین بازار زیارت سٹاپ پبی تک ہو ئی ریلی میں سول سو سا ئٹی  اور دیگر عوام نے ریلی میں شر کت کی ریلی کے شرکاء نے پاک فوج زندہ باد کے بینرز پلے کارڈز اور قو می جھنڈے  ا ٹھا ئے تھے ریلی کے شرکاء پا کستان زندہ باد اور پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی کرتے رہے شرکاء نے کہا کہ پہلے بھی پاک فوج کے  ساتھ تھے آج بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج نے وطن کی دفاع کیلئے اپنا لہو کی قربانی دی ہے، قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہیں ریلی کے شرکاء سے پبی پریس کلب کے صدر محمد الیاس نے خطاب کرتے ہوئے کہا پاک آرمی زندہ باد صحافی برادری افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہیں انہوں نے کہا کہ قوم اور ملک کے لئے پاک فوج کی قر با نیاں مثا لی ہیں جو ناقابل فرا موش ہیں حالات کچھ ہو ھم پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں جگہ جگہ سے پبی کے شہری ریلی کی شکل میں پہنچے اور ریلی میں شر کت کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے