لندن(مانند نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مشکلات کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیغام میں لکھا ہے کہ ٹیم پاکستان آپ نے ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی ہے، میں جانتا ہوں کہ ٹیم میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی ٹیم کے لیے لکھا ہے کہ پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے