لاہور(مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے لاہور سے برطانیہ روانہ ہوگئے۔عمران خان کے بیٹوں کو لاہور کے زمان پارک سے لندن واپسی کیلئے سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ روانہ کیا گیا۔ دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان والد کی عیادت کیلئے لندن سے پاکستان آئے تھے۔قاسم اور سلمان گزشتہ ہفتے جمعرات کو پاکستان پہنچے تھے۔عمران خان نے بیٹوں کی آمد کے باعث سیاسی مصروفیات کو محدود کر دیا تھا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی لانگ مارچ کے دوران مبینہ طور پر گولی چلنے سے عمران خان زخمی ہوگئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے