لکی مروت (مانند نیوز)لکی مروت پولیس ترجمان شاہد حمید کے مطابق عباسیہ خٹک چوکی کی گاڈی معمول گشت پر تھی اور وانڈا شہاب خیل کے قریب نامعلو م مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ یاد رہے! عباسیہ خٹک لکی مروت کا دور دراز علاقہ ہے جس کی حدود ضلع کرک اور پنجاب کی تحصیل عیسی خیل سے ملتی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق مسلح افراد نے شہید ہونے پولیس اہلکاروں کا اصلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ نمائندہ محمد منیر خان لکی مروت

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے