اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی الحسینی نے مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ مفتی محمد رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہوں اور بارگاہِ الٰہی میں ان کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کی عطا کیلئے دعاگو ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے