اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی)نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔تاہم امیدواروں کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں نصاب سے باہر اور غلط سوالات پر کتنے اضافی نمبر دیئے گئے ہیں۔کئی امیدواروں نے بتایا ہے کہ ان کے پرانے نمبر ہی برقرار ہیں انہیں کوئی اضافی نمبر نہیں ملا ہے۔پی ایم سی نے یہ بھی نہیں بتایا ہے کہ کس جامعہ کہ کتنے سوالات نصاب سے باہر اور غلط تھے۔یاد رہے کہ میڈیکل جامعات جن کے پاس وسیع پیمانے پر ٹیسٹنگ کا تجربہ نہیں تھا ٹیسٹنگ ادارے سے ٹیسٹ کرانا چاہتی تھیں لیکن پی ایم سی نے انہیں ٹیسٹنگ اداروں سے ٹیسٹ کرانے سے روک کر خود ٹیسٹ کرانے کا کہا تھا۔تاہم جامعات کا ٹیسٹنگ تجربہ نہ کے باعث امیدواروں کو مشکلات پیش آئیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر آوٹ آف کورس اور غلط سوالات کی نشاندہی کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے