اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سینئر ڈین ڈاکٹر ناصر محمود کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت کے مطابق ان کی تقرری تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک ہوگی۔جبکہ وزارت تعلیم و پیشہ ور تربیت نے قائد اعظم یونیورسٹی میں قائم مقام وائس چانسلر کے تقرر کے لئے تین ڈینز کے ناموں پر مشتمل سمری وزیر اعظم کو بھیج دی ہے۔وزیراعظم قائم مقام وی سی کے تقرر کے سلسلے میں صدر مملکت یا چانسلر کو ایڈوائز کریں گے۔دونوں جامعات کے وائس چانسلر کی چار سالہ مدت منگل 22نومبر کو مکمل ہوگئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے