سوات (مانند نیوز) سوات تحصیل کو نسل کبل کا اجلاس، ممبران کی بھر پور شر کت،مختلف ویلج کو نسلوں میں در پیش مسائل و مشکلا ت پر بحث،تحصیل انتظا میہ کبل، محکمہ وا پڈا و دیگر محکمو ں کے افسران کی غیر موجودگی پر شدید تنقید،حالیہ سیلاب کے بعد زمینداروں پر گندم اور کھاد تقسیم کار پر اعتراضا ت اُٹھا کر شفا ف تحقیقا ت کا مطالبہ،بیو ٹیفیکیشن منصو بے سے محروم تحصیل کبل کے تما م ویلج کو نسلوں کو شا مل کر نے، پٹواریوں کو سا ئیلین کیسا تھ اخلاق سے پیش آنے،مختلف ویلج کونسلوں کے سکولوں تعمیرات و مرمتی کاموں سمیت پہاڑی علاقوں سے گندگی اُٹھانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ،اجلاس میں قرارداد پاس کر تے ہو ئے کہا کہ محکمہ معدنیات کی طر ف سے فضل معبود نا می شخص پر کی گئی FIRکو فو ری طور پر ختم کیا جائے، تین سالہ معصوم بچی کو قتل کر نے کے تین مہینے گز رنے کے  با و جود ملزمان گر فتا ر نہ ہو سکے فور ی طور پر گر فتار کر کے قرار واقعی سزا دی جا ئے۔ گذ شتہ روز تحصیل کو نسل کبل میں ایک اجلا س ہوا جس میں تحصیل چیئر مین سعید خان،پریزائیڈ نگ آفیسر  حیات خان،TMOافضل خان،کو نسل ممبران سمیت مختلف محکمو ں کے نما ئند وں نے شر کت کی۔ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے حا جی شیر بہادر، فتح اللہ خان،ابرا ہیم شا ہ، شو کت خان،را جہ علی،ڈاکٹر رحمد ل شاہ، شاہ سعید،ڈاکٹر امتیا ز احمد، شو کت علی،عا صم مجید اور دیگر نے حالیہ سیلا ب کے بعد زمینداروں پر گند م اور کھا د تقسیم کار پر شدید اعتراضا ت اُٹھا کر شفا ف تحقیقا ت کا مطا لبہ کر دیا۔ا نہوں نے کہا کہ بیو ٹیفیکیشن منصو بے سے محروم تحصیل کبل کے تما م ویلج کو نسلوں کو شا مل کیا جا ئے۔تحصیل کبل میں ایک منظم چو ر گر وہ سر گر م ہے جو چو ری کے واردا ت میں ملوث ہے ان کے خلا ف بھر پور کا روائی کر کے قا نو ن کے شکنجے میں لا یا جا ئے۔تحصیل کو نسل میں ممبرا ن کی کمیٹیا ں بنا ئی جا ئیں، واپڈ ا کی طر ف سے روز ا نہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا سختی سے نو ٹس اور معمو لی با ر ش کی وجہ سے بجلی بند ش کی تحقیقا ت کر کے ملو ث افراد کے خلا ف قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے ممبرا ن کی طرف سے اجلاس میں تحصیل انتظا میہ کبل واپڈا حکام اور دیگر محکمو ں کے افسرا ن کی غیر مو جو د گی پر شدید تنقید کی گئی۔اجلا س میں مو جو د محکمو ں کے افسران نے ممبرا ن کے سوا لات کے جوا با ت بھی دیئے اس مو قع پر تحصیل چیئر مین سعید خان نے ممبرا ن کو یقین دہا نی کر اتے ہو ئے کہا کہ تحصیل کبل میں درپیش مسا ئل و مشکلا ت کو مل کر حل کر ینگے انہوں نے کہا کہ ہم نے تحصیل کبل کو ما ڈل تحصیل بنا نے کا عز م کر رکھا ہے مزید کہا کہ تحصیل کبل میں ہر شہری کا جا ئز کا م ضر ور ی ہو گا جو بھی افسران یا اہلکا ر کسی کے جا ئز کام میں ٹا ل مٹول سے کام لے رہے ہیں ان کیلئے تحصیل کبل میں کو ئی جگہ نہیں اس مو قع پر فتح اللہ خان نے قرار دا د پا س کر تے ہو ئے کہا کہ محکمہ معدنیا ت کی طر ف سے فضل معبود نا می شخص پر کی گئی FIRکو فو ری طور پر ختم کیا جا ئے، تین سا لہ معصوم بچی کو قتل کر نے کے تین مہینے گز رنے کے با و جود ملزما ن گر فتا ر نہ ہو سکے فور ی طور پر گر فتا ر کر کے قرار وا قع سز ا دی جا ئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے