بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ اور باجورضلع کے سنگم پر واقع بوساق پہاڑی سے لاوارث نوجوان کی نعش برآمد، نامعلوم ملزمان نے قتل کرکے نعش کو پہاڑی میں پھینک دیا، لیوی پوسٹ قلنگئی کے اہلکاروں نے شناخت کے لیے ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا۔ لیوی پوسٹ قلنگئی کے رپورٹ کے مطابق انہیں اطلاع ملی کی بوساق کی پہاڑی میں لاوارث نعش پڑی ہے نوجوان کو فائرنگ سے قتل کردیا گیا نعش کو لیوی اہلکاروں نے پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ پہنچا دیا، اخری اطلاعات آنے تک نعش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے