ہنگو(مانند نیوز)معذوروں کے عالمی دن کے موقع پرہنگو میں بھی ہنگو سوشل ویلفر کے زیر اہتمام ایک ریلی نکاگئی جس میں معذور افراد کے ساتھ اہل علاقہ نے بھی کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ریلی ڈی سی آفس ہنگو پہینچ کر وہاں پر ایک تقریب بھی منعقد ہوا  جس کی صدارت اے سی ہنگو نے کی تقریب سے ہنگو سوشل ویلفر آفیسر بلال آفریدی،الیکشن افیسر ہنگو اصغر خان،معذورافراد ہنگو سرپرست حامد رضااور صدر شاھد علی نے خطاب کیا اور اس حوالے سے اپنے خیالات کا  اظہار کیامقررین نے کہا کہ حکومت جمارے مسائل پر توجہ دیں اور ہمیں تمام سہولیات کی فراھمی کو یقینی بنائیں ڈسٹرکت سوشل ویلفر آفیسر بلال آفریدی نے مراعات خصوصی فنڈ اور دیگر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی۔جبکہ الیکشن آفیسر اصغر خان نے کہا کہ ھم معذوروں کو اپنے ہر پروگرام میں شامل کریں گے انہوں نے کہا کہ 7دسمبر کو ووٹر ڈے کے موقع پر سب کو شمولیت کی دعوت دیتا ھوں۔بعد میں ریفریشمنٹ کا بھی مختصر پروگرام ہوا،

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے