لکی مروت (مانند نیوز)جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے کنوینئر مولانا عبدالحق نے کہاہے کہ 11 دسمبر کو ہونے والے تربیتی کنونشن ایک تاریخی فقیدالمثال ثابت ہوگا جس میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن، وفاقی وزہر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور بیٹنی، مولانا مفتی فضل غفور، مولانا مفتی عبدالواحد قریشی اور شیخ الدیث مولانا عبدالمتین ودیگر جید علماء کرام اپنے مختلف موضوعات پر تربیتی بیانات فرمائیں تمام ورکرز اور ذمہ داروں کو برقت شرکت دعوت ہے ان خیالات کا اظہار وہ گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام تحصیل لکی مروت کا دوسر روز تنظیمی دورے کے موقع پر مختلف حلقہ جات میں الگ الگ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے اس موقع پر مولانا نجبیب الرحمٰن، مولانا احسان اللہ عیسک خیل، مولاناایوب خان سعدی، مولانا امیرسلطان،  ودیگر ذمہ دار اراکین بھی ہمراہ تھے انہوں نے حلقہ لنگرخیل ہاتھی خان، حلقہ عیسک خیل، حلقہ زیڑ جانو، حلقہ ناورخیل اور حلقہ بیگوخیل کے تنظیمی دورہ مکمل کردیا مذکورہ حلقہ جات کے تمام ذمہ داروں اور کارکنوں نے تربیتی کنونشن بھرپور شرکت کا عزم کیا تعاون کی یقین دہانی دی۔ نمائندہ مانند محمد منیر خان لکی مروت

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے