بالی(مانند نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ایک آزاد معاشرے کی بنیاد ہے، جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا میں 15ویں بالی "جمہوری فورم” میں شرکت کے موقع پر کیا۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں مالی وسائل کی بہتر اور منصفانہ تقسیم کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے عوام پر مبنی جمہوریت کے لیے کوشاں رہا ہے۔افسانے کی جمہوریت کو حقیقت کی جمہوریت سے بدلنا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے