کراچی (مانند نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے سکولز اور کالجز کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔وزیر تعلیم سندھ احسن چانڈیو نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023سے کھلیں گے۔احسن چانڈیو نے کہا کہ تعطیلات کا اطلاق تمام سکول و کالجز پر ہوگا، سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات کی جا رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے