سوات(مانند نیوز)ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات کاشف احسان نے ضلع سوات میں سبسڈی والے آٹے کی رسد اور سپلائی یقینی بنانے کیلئے مینگورہ میں فلور ملز اور مختلف نامزد ڈیلرز پوائنٹ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے سبسڈی والے آٹے کی موجودگی، معیار،سپلائی اور فروخت سے متعلق ریکارڈ چیک کیا۔انہوں نے فلور ملز انتظامیہ اور نامزد ڈیلرز کو آٹا کوٹہ بروقت نہ اٹھانے کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لانے کی تنبیہ کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے