شانگلہ(مانند نیوز) شانگلہ میں ریسکیو 1122 کی نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ثناء ا للہ نے باقاعدہ طور پرشانگلہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک اور ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 شانگلہ انجینئر شاہ عبدالطیف نے خوش آمدید کہا۔ ریسکیو1122 کی آفیسرز نے گلدستے پیش کیے۔ریسکیو 1122شانگلہ کے ضلعی دفتر آمد پر ریسکیو جوانوں کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس موقع پرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ثنائاللہ نے مختلف ویکہلز میں ایمرجنسی آلات اور ادویات چیک کء۔ ڈی ای او شانگلہ ثناء ا للہ نے کہا کہ ریسکیو 1122 کسی بھی ایمرجنسی کے دوران عوام الناس کو بروقت اور پیشہ وارانہ خدمات فراہم کریں اور اپنے فرائض کو عبادت سمجھ کر ادا کریں۔ریسکیو1122 کے اہلکار اسی عزم کے ساتھ عوام کی خدمت رکھیں اور ہر قسم ایمرجنسی کی صورت میں تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے