لاہور(مانند نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی،ڈاکٹرز نے دو دن آرام کا مشورہ دیا۔ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کی طبیعت ناساز ہے۔ گزشتہ روز شدید بخار کی حالت میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں اور خطاب کیا۔ان کا کہنا تھا کہ رات گئے شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر الیاس کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے طبعی معائنہ کیا۔ڈاکٹرز نے چیئرمین تحریک انصاف ایک دو روز آرام کا مشورہ دیا۔چیئرمین تحریک انصاف کو ڈائریا کی شکایت ہوئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے