پبی (مانند نیوز)تھانہ اکبرپورہ پولیس کا عصمت فروشی کے اڈے پر چھاپہ۔ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار۔میاں کرائے پر گھر لیکر بیوی سے دھندہ کرواتا۔ملزمان تھانہ اکبرپورہ منتقل ہدایت شاہ خان  ایس ایچ او اکبرپورہ کو شکایت موصول ہوئی کہ واپڈہ کالونی میں ایک فرد نے کرایہ کا مکان لیا ہے اور وہاں پر عصمت فروشی کا دھندہ کرتا ہے۔اطلاع کو مصدقہ جان کر مخبر کے اطلاع پر واپڈہ کالونی A بلاک میں مکان پر لیڈی پولیس کے ہمراہ چھاپہ لگا کر ایک مرد فیصل ولد بختاور ساکن صابئی بڈھنی (پشاور)و عورت عائشہ زوجہ تحسین اللہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔موقع پر عورت کے شوہر تحسین اللہ ولد فرمان ساکن ترناب کو بھی حراست میں لے  کر اْسکے قبضے سے ایک عدد پستول برآمد کر لی گئی۔ملزمان کو تھانہ اکبرپورہ منتقل کرکے عصمت فروشی کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے