وانا (مانند نیوز) ملک عبدالخالق وزیر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امن کی مد میں آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل ھارون حمید چوھدری کی کاویشیں قابل تحسین ہیں موجودہ  اپریشنل  کمانڈر کے کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف ہدایات پر ایف سی کے جوان عمل پیراں ہیں عوامی سطح پر کمانڈر اپریشن  میجر جنرل ھاروِن حمید کو پذیرائی مل رہی ہے دوسری اہم بات  یہ کہ آئی جی ایف سی ساؤتھ  واضح طور پر عوام دوست انسان ہیں انھوں نے 24 گھنٹے عوام کو بہم سہولت پہنچاننے کے لئے اپنے  ماتحت فارمیشن کمانڈرز کے دروازیں کھلے رکھنے کے ھدایات جاری کی ہیں جس پر باقاعدہ عمل بھی ھورہا ہے اور عوام اپریشنل کمانڈر ساؤتھ کے ان اقدامات سے خوش ہیں مزید یہ کہ 9 ڈیو کے جانے کے بعد یہ پہلا آئی جی ایف سی ساؤتھ ہے جو امن کو خراب کرنے والوں کیخلاف نبرد آزما ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے