اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد کے لوکل گورنمنٹ بل پر اعتراض اٹھا دیا۔صدر مملکت نے دستخط کیے بغیر بل حکومت کو واپس بھیج دیا۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق بی ون کے تحت ترمیمی بل واپس کیا۔ صدر کا کہنا ہے کہ بل کے منظور کرنے سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہو گی، وفاقی حکومت کے غلط اقدامات کے باعث اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہو سکے۔عجلت میں اٹھائے گئے اقدامات سے انتخابی عمل میں دو بار تاخیر ہوئی۔بل منظور ہونے سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہو گی۔ جو جمہوریت کے لیے ٹھیک نہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے