ہنگو(مانند نیوز)تھانہ دوابہ کی کامیاب کاروائی۔مغوی خاتون کیاغواء میں ملوث6ملزمان کوحراست میں لیلیاگیاہے۔چھپری نریاب ہنگو کیرہائشی طارق حسین ولدعادل حسین نے تھانہ دوابہ میں8دسمبرکواپنی بہن خدیجہ بی بی کی اغوائیگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔تھانہ دوابہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایچ او دوابہ محمود خان نے کہا کہ مغوی خاتون خدیجہ بی بی کی بازیابی کیلئے ڈی پی او ہنگواصف بہادر نے ڈی ایس پی ٹل عابدخان افریدی کی سربراہی میں پولیس سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس میں بشمول ایس ایچ او دوابہ محمودخان،اے ایس ایچ او موازخان،تفتیشی پولیس افیسرزشامل تھے جنہوں نے تکنیکی بنیادوں پرتفتیشی عمل اگے برھاتے ہوئے اغوائیگی میں ملوث ملزمان میں سے6ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ایس ایچ او محمودخان نے کہا کہ مغویہ خاتون کوہاٹ فارسٹ افس کیاہلکارحزیفہ ولدنامعلوم سے رابط میں تھیں جنہوں نیورغلہ کربعدازاں گینگ کیدیگرملزمان کی ملی بھگت سے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا اورپھرایک ملزم تاج وزیرولدایازشاہ سکنہ ختک بانڈہ کرک نے مغویہ کیبھائی سے10لاکھ تاوان کامطالبہ کیا۔ایس ایچ او نے کہا کہ ادائیگی کیپہلے3لاکھ نقدی کیموقع پرمغویہ کیبھائی نیملزمان کودوابہ بلایا اورپولیس نیدرین اثناچھاپہ مار کر6ملزمان محمداشفاق،گل ریزخان،عنایت اللہ،تاج وزیر،امجدسلیم،امین الرحمن کوگرفتارکرلیاجبکہ ملزمان کی نشاندہی پردیگرملزمان مرکزی ملزم خذیفہ،الیاس سکنہ کرک عارف،ساجد،قمرعلی،اسد کی گرفتاری اورمغوی خاتون کی باحفاظت بازیابی کیلئے پولیس بھرپورمتحرک ہے۔محمودخان نے بتایا کہ ملزمان عنقریب ان شائاللہ پولیس کیشکنجے میں ہوں گے اورمغویہ خاتون کوجلدبازیاب کرانے میں کامیاب یوجائینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے