بٹ خیلہ (مانند نیوز)جمعیت علماء اسلام ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ نے ڈی ای او فیمیل ملاکنڈ کے ساتھ پی ٹی آئی تحصیل بائیزئی کے چئیرمین افضل حسین کی بدتمیزی اور ان کی گاڑی پر حملہ کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے اور ضلعی انتظامیہ سمیت مقدتر حلقوں سے ان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے، جمعیت کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں انہوں نے کہا ہے کہ ملاکنڈ مہمان نوازی اور پختون ولی کی روایت کی امین ضلع ہے اور یہاں خواتین کے ساتھ کسی قسم کی بدتمیزی اور انہیں دھونس دہمکیاں کسی بھی صورت میں قابل برداشت نہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے