شیرگڑھ (مانند نیوز) شیرگڑھ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شیرگڑھ کی ہونہار طالبہ ہمامہ خٹک ولد امجد علی کی اعزازہمامہ خٹک نے مردان بورڈ میٹرک امتحان میں 1100 میں سے 1031 نمبر حاصل کرکے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے جس کے اعزاز میں مردان بورڈ نے اس کی اعزاز میں انعام سے نوازا سیکرٹری سپلیمنٹری بورڈ مردان زاہد حسین کی موجودگی میں بورڈ سپرٹینڈنٹ مردان گلزار خان نے تعریفی سند اور نقد انعام دیے انہوں نے اپنی کامیابی اپنی اور اپنے اساتذہ کی سخت محنت اور والدین کی دعائیں قرار دی