اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔ وزیرِ اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے گھنٹوں غوروخوض کے بعد اہم فیصلے کیے، این ایس سی اجلاس میں دو بڑے فیصلے بھی ہوئے ہیں، ریاست اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی،ملک میں امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی روڈ میپ سے معیشت بحال ہو گی اور عوام کو ریلیف ملے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے