ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل پولیس نے سرچ اپریشن کیدوران 6جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔اپریشن کیدوران گرفتارملزمان سے اسلحہ،کارتوس اورمنشیات برامد۔ڈی پی او ہنگو آصف بہادر کی خصوصی ہدایات پرایس ایچ او ٹل مجاہدحسین نیڈی ایس پی ٹل عابدخان افریدی کی قیادت میں پولیس نفری کیہمراہ تھانہ ٹل کیمختلف علاقوں جہازومیدان،سپین ٹل ودیگرملحقہ جات کی ابادی میں سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران6جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے  ۔سرچ اپریشن کیدوران گرفتارملزمان سیایک کلاشنکوف،2ریپیٹر،3عددپستول125عددکارتوس اور45گرام ہیروئن برامد کرلی۔پولیس نے گرفتارملزمان کو تھانہ ٹل منقل کردیا ہے جہاں ان کے خلاف اسلحہ اورمنشیات  ارڈینینس کیتحت مقدمات  درج کرلئیگئے۔ایس ایچ اوٹل مجاہدحسین  نے گرفتارملزمان اور برامداسلحہ ومنشیات میڈیا کیسامنے پیش کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے