بریکوٹ(مانند نیوز)صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ  موجوہ صوبائی حکومت  دیگر ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے سرگرمیوں کے لئے  مختلف کھیل کود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔پی کے 6 ک  میں  4 سے زائد منی سٹیڈیم  پر کروڑوں روپے کا کام تیزی سے جاری  جہاں کھیل کود کامیدان آباد ہو وہاں کے ہسپتال ویران ہو تے ہیں  ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے رہائش گاہ پر پی کے 6 کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں میں ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا  اس موقع پر  تحصیل چیئرمین بریکوٹ کاشف علی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر عبیداللہ سپورٹس انچارج امجد خان نے بھی تفصیلی خطاب کیا ۔انہوں نے صوبے کے سطح پر 115 صوبائی حلقوں کے کھلاڑیوں نے اپنے مابین میں مقابلہ کرکے فائنل میچ پی کے 6 اور ڈسٹرکٹ چترال کے مابین منعقد ہوا  پی کے 6 کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میچ اپنے نام کر دیا جو پی کے 6 کے لیے  ایک بڑے اعزاز سے کام نہیں  ہے انہوں نے کہا کہ  انشاءاللہ نوجوان نسل کو نشے اور دیگر برائیوں سے  نجات حاصل کرنے کے لئے  سپورٹس ایونٹس پر مزید توجہ دیں گے  اور ساتھ ہی کھلاڑیوں کو تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لایںگے  انہوں نے کہا کہ 2017 میں الف اعلان  نامے نے ایک غیر جانبدار سروے کیا تھا جسمیں  پورے کے پی کے میں  پی کے 6 نے ایجوکیشن میں  پہلی پوزیشن حاصل کیا تھا  اور با قاعدہ انعام بھی دیا تھا انشاءاللہ  پی کے 6 پورے خیبر پختون خواہ میں ایک ماڈل حلقہ۔بنا کر دم لیں گے آخر میں  صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے اپنے جیب سے  کھلاڑیوں کے لیے  50000 روپے کا اعلان کیا ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر عبیداللہ نے اپنے طرف سے صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کو۔ایک شلڈ دیا.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے