اسلام آباد،لاہور(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کی دو ہفتے کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔وفاقی دارالحکومت میں سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں جو کہ سردی کی شدت میں اضافے کے باعث ایک ہفتہ بڑھادی گئی تھیں۔علاوہ ازیں شہر کراچی میں بھی وفاق کے ماتحت سکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا۔دوسری جانب پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیل کے بعد صوبے کے کچھ حصوں بالخصوص لاہور میں شدید سردی کے باوجود دوبارہ کھل گئے ہیں۔حافظ آباد اور مضافاتی علاقوں جلالپوربھٹیاں، سکھیکی منڈی، پنڈی بھٹیاں میں سکول شدید دھند کے باعث کھل گئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے