پبی (نما ئندہ مانند ) اختر علی نائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین(CBA) ٹی ایم اے پبی کا چو تھی مر تبہ بلا مقا بلہ صدر اور مراد علی خان چوتھی بار بلا مقابلہ جنرل سیکر ٹری منتخب ہو ئے ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں نے چو تھی مر تبہ دو نوں کا اعتماد کیا میو نسپل ورکرز یو نین رجسٹرڈ ٹی ایم اے پبی کا انتخا بی اجلاس ٹی ایم اے ہا ل پبی میں انتخا بی کمیٹی زیر صدارت چیئر مین یا سر اعجاز اور ان کے ممبران منعقد ہوا اجلاس میں نائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین(CBA) ٹی ایم اے پبی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شر کت کی کا غذات نامزدگی 5 جنوری آخری تاریخ کو اختر علی اور مراد علی پینل نے جمع کئے تھے کسی اور پینل نے کا غذات نا مزدگی جمع نہیں کی تو انتخا بی اجلاس میں انتخا بی کمیٹی کے چیئر مین یاسر اعجاز نے بلا مقا بلہ اختر علی صدر اور مراد علی جنرل سیکر ٹری نائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین(CBA) ٹی ایم اے پبی منتخب ہو نے کا اعلان کیا جسکے مطابق صدر اختر علی نائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین(CBA) ٹی ایم اے پبی کا چو تھی مر تبہ بلا مقا بلہ صدر علی اورمراد علی خان چوتھی مر تبہ جزل سیکرٹری منتخب ہوا دیگر عہدیداروں میں عمر زیب چیئر مین امتیاز الدین خٹک سینئر نا ئب صدر میاں فیا الدین نا ئب صدر کچکول خان ڈپٹی جنرل سیکر ٹری شکیل احمد جا ئنٹ سیکر ٹری الطاف خان آفس سیکر ٹری رویز خان فنا نس سیکر ٹری نور حسین انفار میشن سیکر ٹری اور پانچ ممبران مجلس عاملہ کے لئے منتحب ہو ئے صدر اختر علی اور مراد علی خان جنرل سیکر ٹری نے اجلاس ے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ یہ ہمارے لئے سب سے بڑا اعزاز ہے کہ اپنے سا تھیوں نے خد مت کر نے پر ہمیں چوتھی بار بلا مقابلہ منتخب کیا جس پر ہم یو نین کے تمام ممبران کے بے حد مشکور ہیں یہ آپ سب نے ہم پر اعتماد کیا ہم آپ کے مسائل حل کر نے کے لئے بھرپور کوشش کر ینگے اور پہلے کی طرح آپ کو ما یو س نہیں کر ینگے