شانگلہ(مانند نیوز) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے شانگلہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، شانگلہ ڈویلپمنٹ کا باقاعدہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا،شانگلہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قیام سے شانگلہ میں نیا ترقی و خوشحالی کا دور شروع ہو جائے گا،شانگلہ میں روزگار دلانے کا مواقع فراہم ہوسکے گا اور سیاحتی میدانوں میں ترقی کا انقلاب برپا ہوجائے گا،اللہ تعالٰی کا شکر ہے،الحمدللہ اب شانگلہ مثالی اور ماڈل ضلع بنے گا، شانگلہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قیام سے شانگلہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا سنہرا دور اب شروع ہوگا۔وریراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کی درخواست پر شانگلہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، باقاعدہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا، شانگلہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قیام سے شانگلہ میں نیا ترقی و خوشحالی کا دور شروع ہو جائے گا، شانگلہ میں روزگار دلانے کا مواقع فراہم ہوسکے گا اور سیاحتی میدانوں میں ترقی کا انقلاب برپا ہوجائے گا۔اللہ تعالٰی کا شکر ہے- الحمدللہ اب شانگلہ مثالی اور ماڈل ضلع بنے گا- شانگلہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قیام سے شانگلہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا سنہرا دور اب شروع ہوگا۔ شوکت یوسفزئی کی خوابوں کا حقیقی تعبیرہے۔عوامی حلقوں کی جانب سے ایسے کاموں کا خیرمقدم اور شوکت یوسف زئی کو خراج تحسین پیش کیا۔