سوات(مانند نیوز )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور نے رات گئے تھانہ شاہ ڈھیرئی،پولیس پوسٹ دیولئ اور پولیس پوسٹ توتانوبانڈئی کا سرپرائز ویزٹ کیا۔سرپرائز ویزٹ کے دوران  انہوں نے روزنامچہ ریکارڈ اور نفری ڈیٹیل چیک کر کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔قبل ازیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور نے تھانہ سیدو شریف کے حدود فیض آباد میں جاری ناکی بندی، تھانہ رحیم اباد کے حدود اینگرو ڈھیرئی ناکہ بندی، تھانہ کانجو کے حدود ایوب بریج ناکہ بندی اور تھانہ کبل کے حدود کبل چوک ناکہ بندی کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی الرٹ رہنے اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کیلئے سختی سے ہدایات کیے۔منشیات فروشوں، جرائم پیشہ افراد اور امن عامہ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف اہنی ہاتھوں سے نمٹایا جائیگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے