شانگلہ(مانند نیوز) شانگلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر الپوری اور مضافاتی علاقوں میں شدید برف باری جبکہ میدانی علاقوں اور سین کڑئی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا،بارشوں اور برف باری کے بعد وادی شانگلہ میں یخ بستہ ہواؤں کا راج،سردی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ۔درجہ حرارت نقطہ انجمات سے گر گیا،ضلعی ہیڈکوارٹرا لپوری سمیت بیشتر مارکیٹس میں ہو کا عالم۔مقامی پولیس کی جانب سے بغیر چینچ گاڑی چلانے پر پابندی عائید کردی گئی۔سیاحوں اور راہ گیروں کی مدد کیلئے پولیس جگہ جگہ تعینات کردئے گئے ہیں۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی سختہ لکڑی کی قیمت میں نمایا اضافہ ہوگیا ہیں۔شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں جاری اس بارشوں اور برف باری کے سلسلوں کو جمعے تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہیں جبکہ پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے اور سلائیڈنگ اور برف باری کے باعث تمام انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے