راولپنڈی(مانند نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ نے تخت لاہورلیکرآناتھاوہ(ن) لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے۔اب ان کو سمجھ آجانی چاہیے کہ عمران خان کوسیاست آتی ہے۔ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اعتمادکی منصوبہ بندی3دن پہلے کرلی گئی تھی،(ن) لیگ کی سیاست کوان کے شہرلاہورمیں دفن کردیاگیا۔عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریگااورعنقریب انتخابی مہم زخمی حالت میں شروع کرے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے