اسلام آباد(مانند نیوزڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر، وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق،وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر، معاون خصوصی سید طارق فاطمی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی وزیر اعظم شہبازشریف کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے