ہنگو(مانند نیوز)کرم کے صحافی کے گھر پر گرنیڈ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔اس سلسلے میں ہنگو پریس کلب کے سینئیر صحافیوں کا ایک ہنگامی اجلاس سنئیر صحافی اسراراحمد اورکزئی کے زیر صدارت منعقد ہوا  جس میں سنیئر صحافی طارق محمود مغل،محمد فخر،فرمان اللہ،زاہداللہ بنگش،عصمت اللہ،سلمان محمود،سجاد احمد،عالم زادہ اورکزئی ودیگر صحافیوں نے شرکت کی اجلاس میں کرم کے صحافی محمد علی طوری کے گھر پر مسلح ملزمان کی طرف سے گرنیڈ حملے کی شدید مذمت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور کرم کی صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے