اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برآمدی صنعت ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔سابقہ پانچ زیروریٹڈ برآمدی شعبوں سمیت دیگر تمام ایکسپورٹرز کو برآمدات بڑھانے کے لئے مکمل سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ان خیالات کااظہار اسحاق ڈار نے سوموار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹرز کو اپنی ایکسپورٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خام مال، پرزہ جات اور دیگرلوازمات  درآمد کرنے کے لئے بھی مکمل سہولت فراہم کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے